ایکنا سینچری ڈیل محاز شکست ایمان حج پیغام اسلام
بین الاقوامی گروپ – رھبر معظم نے ڈیل کو ظالم امریکہ اور انکے خائن حامیوں کی سازش قرار دیتے ہوئے سب کو اس سے مقابلے کی دعوت دی اور فرمایا کہ خدا کی نصرت اور مزاحمتی محاز کی ہمت اور ایمان کے مقابلے میں معاملہ شکست کھا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 3506487 تاریخ اشاعت : 2019/08/10